Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) said,
“Between faith and unbelief is abandoning the prayer.”
(Muslim)
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ كلاهما ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ يَحْيَى :
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، قَالَ :
سَمِعْتُ جَابِرًا ، يَقُولُ :
سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ :
" إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ ، وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ ، تَرْكَ الصَّلَاةِ ."(مسلم)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے:
”آدمی اور شرک اور کفر کے بیچ میں نماز کا ترک ہے۔“(مسلم)
Hadith of Prophet Muhammad ﷺ
Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) said,
“Whoever offers the morning prayer, he is under the protection of Allah, the Mighty and Sublime.”
(Muslim)
Hadith in Arabic
قَالَ مُحَمَّدﷺ
" مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔"(مسلم)
Hdith in Urdu
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
”جس نے صبح (یعنی فجر)کی نماز پڑھ لی وہ اللہ کی پناہ میں ہوتا ہے۔“(مسلم)
Hadith of Prophet Muhammad ﷺ
Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) said,
"Prayer in congregation is superior to prayer alone by twenty seven degrees."
[Bukhari & Muslim]
Urdu Translation
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا،
"جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے ستائیس درجے زیادہ ہوتی ہے۔"
(بخاری، مسلم)



0 Comments