Hadees-e-Mubaraka“ﷺ”
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاَوَةَ الإِيمَانِ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ، وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ فِي الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ "
Hadith in Urdu
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺنے فرمایا: جس میں تین باتیں ہوں گی وہ ایمان کا مزہ پا لے گا ایک یہ کہ اللہ اور اُس کے رسول ﷺ اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہوں،دوسرا یہ کہ فقط اللہ کے لئے کسی سے محبت رکھے ،تیسرا یہ کہ دوبارہ کافر بننا اُس کو اتنا ہی ناگوار ہو جتنا آگ میں ڈالا جانا ناگوار ہے۔
(صحیح بخاری)
Hadith in English
Narrated By Anas : The Prophet (PBUH) said, "Whoever possesses the following three qualities will have the sweetness (delight) of faith: The one to whom Allah and His Apostle becomes dearer than anything else. Who loves a person and he loves him only for Allah`s sake. Who hates to revert to Atheism (disbelief) as he hates to be thrown into the fire."
[ Sahih Bukhari ]

1 Comments
Subhan Allah
ReplyDelete